sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -23-Sep-2023

یہ دن، یہ رات ، یہ لمحے ، اچھے لگتے ہیں!!!💞 تمھیں سوچوں تو سارے سلسلے اچھے لگتے ہیں!!

بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہی رہنا!!!💞 مجھے تم سے تم تک کے فاصلے اچھے لگتے ہیں!!!! ❤️❤️❤️

   11
0 Comments